قوم کو زندہ رکھتی زبان
اپنی اردو ہے قومی زبان
اپنی پہچان اپنی زبان
میٹھی ہے یہ ہماری زبان
لکھنا اور پڑھنا اور بولنا
مادری اردو اپنی زبان
اپنی سوچ اور اپنا خیال
ہم کو بھاتی ہے پیاری زبان
نظم ہو یا غزل اعتبار
ہے یہ اردو ہماری زبان

15