| پِٹْرَولْیَم مَصْنُوعات کی قِیمَتوں میں مَعْمُولی کَمی!!! |
| —— |
| ہمارا مُخْلِصانَہ مَشْوَرَہ ہے |
| ڈرامے بازیوں کو بُھول جاؤ |
| ہے نِیَّت ٹِھیک تو پِٹْرَولْیَم کو |
| پُرانی قِیمَتوں پَر لے کے آؤ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| پِٹْرَولْیَم مَصْنُوعات کی قِیمَتوں میں مَعْمُولی کَمی!!! |
| —— |
| ہمارا مُخْلِصانَہ مَشْوَرَہ ہے |
| ڈرامے بازیوں کو بُھول جاؤ |
| ہے نِیَّت ٹِھیک تو پِٹْرَولْیَم کو |
| پُرانی قِیمَتوں پَر لے کے آؤ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات