چَھتّیِس گاڑیوں کا تَعْزِیَتی پروٹوکول!!!
——
چاچُو جی کا تو یَہی مَعْمُول ہے
جِس قَدَر بھی غَم ہو اُتنی گاڑیاں
شِدَّتِ غَم کا تو اَنْدازَہ کریں
لے کے پَہُنچے ہیں وہ کِتنی گاڑیاں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2