آئی لوگو صدا خدیجہ کی
روئے نا سیدہ خدیجہ کی
کعبہ ہو یا مدینہ ہو لوگو
ہر خدا کی ہے جا خدیجہ کی
سارے عالم میں ہر نگر بستی
ہے ازاں میں ندا خدیجہ کی
پہلی زوجہ جنابِ مرسل کی
کرے خالق ثنا خدیجہ کی
دیکھو نیزے کی نوک پر لوگو
زخمی زخمی ردا خدیجہ کی
زیرِ خنجر تڑپ رہی ہے جو
واللہ والہ وفا خدیجہ کی
یہ ہے مادر جی کُل امامت کی
ہے یہ دیں پر عطا خدیجہ کی
قیدی کر کے رکھی گئی شفقت
شام کوفہ بقا خدیجہ کی

0
4