| نیند سے اٹھا کر مجھے یوں | 
| چل پڑے میرے خواب سارے | 
| توہے کافر میں ہی مسلماں | 
| خود کرے جو حساب سارے | 
| صرف تھا جو گناہ گنتی | 
| گم ہوئے ہاں ثواب سارے | 
| چست ہونے لگے یہ کپڑے | 
| اڑگئے ہیں حجاب سارے | 
| چھوڑ کر پاک بات کو ہی | 
| پڑھ لیے تھے کتاب سارے | 
| نیند سے اٹھا کر مجھے یوں | 
| چل پڑے میرے خواب سارے | 
| توہے کافر میں ہی مسلماں | 
| خود کرے جو حساب سارے | 
| صرف تھا جو گناہ گنتی | 
| گم ہوئے ہاں ثواب سارے | 
| چست ہونے لگے یہ کپڑے | 
| اڑگئے ہیں حجاب سارے | 
| چھوڑ کر پاک بات کو ہی | 
| پڑھ لیے تھے کتاب سارے | 
معلومات