| تعلیم حاصل کرو اگرچہ |
| کام لگتا ہے ذرا مشکل یہ |
| مگر دولت علم ہے ایسی کہ |
| خرچو گے جتنا کم نہ ہو یہ |
| اگر مل رہا ہے کوئی موقع تو |
| پرچم علم کا اٹھا لو، معلم بنو |
| تعلیم حاصل کرو اگرچہ |
| کام لگتا ہے ذرا مشکل یہ |
| مگر دولت علم ہے ایسی کہ |
| خرچو گے جتنا کم نہ ہو یہ |
| اگر مل رہا ہے کوئی موقع تو |
| پرچم علم کا اٹھا لو، معلم بنو |
معلومات