| وہ چاہتا ہے مجھے مجھ پہ ہو گیا ہے عیاں |
| میں آنکھ بند بھی کر لوں تو دیکھتا ہوں اسے |
| یہ مانتا ہوں کہ آوارگی نہیں اچھی |
| ملا وہی مجھے ہر موڑ پر ہر اک رستے |
| وہ چاہتا ہے مجھے مجھ پہ ہو گیا ہے عیاں |
| میں آنکھ بند بھی کر لوں تو دیکھتا ہوں اسے |
| یہ مانتا ہوں کہ آوارگی نہیں اچھی |
| ملا وہی مجھے ہر موڑ پر ہر اک رستے |
معلومات