| آٹھ کروڑ میں ایک نَہِیں بلکہ پُوری فیملی کے جُوتے بنوائے ہیں۔ عظمیٰ بُخاری!!! |
| —— |
| لوگوں کا تو مَت ہی پُوچھو لوگوں کا کُچھ حال نَہِیں |
| گَھٹیا سی حَرَکَت بھی کر کے لوگ اَکڑ ہی جاتے ہیں |
| اِٹلی سے موچی بُلوانے کی کیا خاص ضَرُورَت تھی؟ |
| جُوتے قِسمَت میں ہوں تو جُوتے تو پَڑ ہی جاتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات