ایک ایک کر کے سب ہی مجھے چھوڑتے گئے
سیلابِ غم کو میری طرف موڑتے گئے
کتنے عجیب لوگ تھے معمولی بات پر
برسوں پرانی دوستی کو توڑتے گئے

0