| زندگی ویسے تو آسان نہیں ہے لیکن |
| تم اگر چاہو تو آسان بھی ہو سکتی ہے |
| آج جب ہوں میں میسر تو جو ٹھکراتی ہے |
| کل وہ ڈھونڈے گی نہ پائے گی تو رو سکتی ہے |
| زندگی ویسے تو آسان نہیں ہے لیکن |
| تم اگر چاہو تو آسان بھی ہو سکتی ہے |
| آج جب ہوں میں میسر تو جو ٹھکراتی ہے |
| کل وہ ڈھونڈے گی نہ پائے گی تو رو سکتی ہے |
معلومات