| کہاں میکسِیکو کی صدر اور کہاں ہماری وزیرِ اعلیٰ!!! |
| —— |
| اُن لوگوں کی صدر تو دیکھو رُلتی عام جہازوں میں |
| اور ہماری بی بی اُڑتی ہے سالم پَرْوازوں میں |
| کون بڑا ہے کون ہے چھوٹا ہم جیسے یِہ کیا جانیں |
| کوئی تو حِکمت ہو گی نا قُدرَت کے اِن رازوں میں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات