ایک وَرْدی میں ایک بِن وَرْدی
کون ہو گا جو لوٹ پوٹ نَہِیں
فیصلے وہ کریں گے جِن کے پاس
کُل مِلا کے بھی ایک ووٹ نَہِیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2