| میرا دل کھنچا سا ہے دھڑکنیں بیتاب سی |
| من مائل ہو نہیں رہا ، افسردہ ہوں اداس بھی |
| آخر ایسا کیوں ہے ۔مجہے چین کیوں نہیں ۔میں دنیا سے بیزار کیوں ہوں آج ؟ آخر ایسا کیا صدمہ لگا آج ؟ |
| ایسے تڑپ رہا ہوں اس کی یاد میں |
| جیسے مینڈک بارش کو یاد کر کے تڑپے |
| ہاں ، میں نہیں رہ سکتا اس کے بنا |
| ہاں وہ مرے دل کی دیوی |
| ہاں نکوٹین دیوی ، صبح سے سیگرٹ نہیں پیا |
| اسی لئے ایسی حالت ہو چکی ہے |
| تو اب پھر جیوں گا میں |
| اک گولڈ لیف پیوں گا میں |
معلومات