غمگین ایسے موسم میں ہے
سب کو پیارے منظر بھائے
مہنگائی کا مارا روتا
کہتا ہر دم ہائے ہائے

0
48