ایک اور رِیفْرَینْڈم!!!
——
ہَم غُلام اِبنِ غُلام، اِبنِ غُلام، اِبنِ غُلام
کوئی ہائے ہائے ہو گی یِہ تو مُمکن ہی نَہِیں
آپ جو بھی چاہتے ہیں وہ نتیجہ آئے گا
یِہ ہماری رائے ہو گی یِہ تو مُمکن ہی نَہِیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0