آج اس چمن کے برگ و گل کیا شاخ بھی برباد ہے
میری نظر سے دیکھئے تو باغباں ہی شاد ہے
کس سے کرے کوئی شکایت آج اپنے حال کی
خوش پہلے تھا جو آپ سے اب تو وہی نا شاد ہے

0
61