| ہر آنکھ پر ہے پردہ ہر کان بند یاں ہے |
| جمہوریت میں صاحب جمہور لٹ رہا ہے |
| نالش کریں کہاں پر پرچہ کہاں کٹائیں |
| اس پاک سر زمیں پر مزدور لٹ رہا ہے |
| ہر آنکھ پر ہے پردہ ہر کان بند یاں ہے |
| جمہوریت میں صاحب جمہور لٹ رہا ہے |
| نالش کریں کہاں پر پرچہ کہاں کٹائیں |
| اس پاک سر زمیں پر مزدور لٹ رہا ہے |
معلومات