| مجھے ہو گیا کرونا عشق کا |
| جیسے مچھر محبت کا لڑ گیا ہو |
| ویکسین وصل کی لگا دو یارو |
| ایک ٹیکہ ملن خاص لگا دو یارو |
| ہجر و جدائی کی موت سے ڈر لگتا ہے |
| پیار کے ونٹیلیٹر پر رکھو مجھے |
| آکسیجن محبوب پر رکھو مجھے |
| اے کاشف وبا کرونا ہو یا وبا عشق |
| دونوں میں جان کی بازی لگتی ہے |
معلومات