| نگاہِ برق میں زلفِ سیہ میں الجھے رہے |
| تمام عمر کسی بے وفا میں الجھے رہے |
| انہیں مسرتِ ایذا تھی ہم تھے ڈھیٹ بہت |
| وہ کارِ جبر میں ہم جبرِ وا میں الجھے رہے |

معلومات