نقلی راجپوت بننے والوں سے ہے درخواست
پیدائشی ذات سے کیوں ہوتے ہیں برخواست
اللہ کی تقسیم سے نہ ہوں انکاری
اپنی نسل سے ضرور دکھائیں وفاداری
سب برادریاں ہیں برابر قابل احترام
اپنے کردار سے بلند کریں اپنا مقام

0
5