مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر راحت اندوری صاحب کو خراج عقیدت
ایک قطعہ سے
راحت تھے ایک اچھے سخنور چلے گئے
سب کی نگاہوں کے تھے جو محور چلے گئے
جانے سے ان کے بزم بھی تاریک ہو گئی
افسوس ہے وہ ماہِ منور چلے گئے
سمیع احمد ثمر ؔ، (سارن ، بہار)

113