ہاں! (جَہاز) خَرِیدَا ہے بھئی۔ مَریَم اورنگزیب!!!
——
ڈِھیٹ پَنا اور اِس دَرْجَہ؟ کیا ہی کَہنے
یُوں بھی یِہ اَنْداز بَڑا بوسِیدَہ ہے
آپ کے تو اَیْوان میں تیوَر ایسے تھے
جیسے آپ نے پَلّے ہی سے خَرِیدَا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1