میں نے شہباز شَرِیف کوعوام کے غَم میں بَنْد کمروں میں روتے دیکھا ہے۔ رانا مَشہُود!!!
——
ڈرامے باز ہے اور جُھوٹ مُوٹ روتا ہے
جو پِھر سے روئے تو تُم اور بھی رُلا دینا
اِسے یِہ مِصْرَعَہ مَگر یاد سے سُنانا تُم
تُمھی نے دَرْد دیا ہے تُمھی دَوا دینا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2