مُشکِل کی اِس گَھڑی میں عَوام کو تَنْہا نَہِیں چھوڑیں گے۔چاچُو!!!
——
تُم کو اَب اِس عُمْر میں کون یِہ سَمجھائے؟
جِتنی بات ہو اُتنی کرنا کافی ہے
قَوْم کو مُشکِل میں بھی تُم نَہِیں چھوڑو گے
کیونکہ تَنْہا کا تو لَفْظ اِضافی ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1