سن ری سکھی مہے پیا من بھائے
درشن کو اب مرا جیا بھر آئے
دیکھن کو ترسے نیناں مرے سجنا
مکھڑا ترا مہے پیا دکھلائے
صورت تری مہے پیا من بھا ون
دیکھے جو بھی تہے وہ چلا آئے
تیری ہے اعتباؔر سہاگن رے
من میں مہے پیا تو سما جائے

11