تُم تو کُچھ ہَر چَند ہو گے، مَیں نَہِیں
تُم تو کُچھ پابَنْد ہو گے، مَیں نَہِیں
مُجھ کو وہ کَہنا ہے جو بھی دِل میں ہے
تُم تو حاجَت مَنْد ہو گے، مَیں نَہِیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

2