غازَہ اَمْن (بلَیک) بورڈ!!!
نِظامِ قُدرَت کے ہیں کَرِشْمے جو چاک کَرتا ہے سارے پَرْدے
جو آپ ”اُس“ کے بَتا رَہے تھے خُود آپ میں ہیں وہ پاپ نِکلے
جو وقت آیا تو ہَم نے دیکھا کہ آپ کو کُچھ نَظَر نَہ آیا
یَہُودیوں کا غُلام ”وہ“ تھا پَہ آپ ”اُس“ کے بھی باپ نِکلے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3