| بات کہنے کی نہیں تھی خودنمائی ہو گئی | 
| کل تلک جو رازداں تھی اب پرائی ہو گئی | 
| مجنوں نے بھی تنگ آکر اپنی لیلی سے کہا | 
| کل تلک حسنِ اداتھی اب برائی ہو گئی | 

معلومات