| سَبھی مَنصَب، سَبھی عُہْدے ہیں فارغ!!! |
| —— |
| یُوں بیٹھے ہیں سَبھی مَفلُوج ہو کر |
| کہ جیسے دَسْتْرَس میں کُچھ نَہِیں ہے |
| سَبھی مَنصَب، سَبھی عُہْدے ہیں فارِغ |
| کِسی کے بھی تو بَس میں کُچھ نَہِیں ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات