جب سے ہوا ہے جنرل الیکشن کا اعلان
عوام کی غمی خوشی میں نظر آ رہا ہےسیاستدان
عوامی نمائندے سرِعام نچھاور کریں گےنوٹ
عوام کو چاہیئے سوچ سمجھ کر دیں اپنا ووٹ

0
54