روز کرتے تھے سلام ہم جنہیں ابو کہکر
لوگ دیتے تھے سدا شاعرِ خوشبو کہکر
ڈھونڈتی رہتی ہیں آنکھیں انہیں ہر جا ہر سو
ایک مدّت سے پکارا نہیں ابّو کہکر

0
2