| کب کوئی سجدہ محبت کا ادا ہوتا ہے |
| لاکھ کوشش بھی کرو پھر بھی قضا ہوتا ہے |
| سب مقدر کا لکھا ہے یہ تماشہ راہی |
| ورنہ چاہت سے کہو! کون جدا ہوتا ہے |
| کب کوئی سجدہ محبت کا ادا ہوتا ہے |
| لاکھ کوشش بھی کرو پھر بھی قضا ہوتا ہے |
| سب مقدر کا لکھا ہے یہ تماشہ راہی |
| ورنہ چاہت سے کہو! کون جدا ہوتا ہے |
معلومات