تُم نے جَب بھی مارے اَپنے مارے ہیں!!!
——
پاکستان میں بسنے والے سَب شَہْری
بَس کَہنے کو ہی آنکھوں کے تارے ہیں
دُنیا میں یِہ صِرف تُمھارا طُرَّہ ہے
تُم نے جَب بھی مارے اَپنے مارے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0