زندگی سہل ہوتی جینے میں!
دل سا بہروپیا ہے سینے میں
مثل کیا، آرزوۓ لاحاصل
کہ لہو مل گیا پسینے میں
دل نہ کھنگال میرے چارہ گر
آس کا ڈھیر ہے دفینے میں

0
2