جمائمہ کی شادی!!!
——
اللہ جانے کون ہے خُوش اور کون ہے نا خُوش دونوں میں؟
کھو کے ایسے گَوہَر کو یا پا کے ایسے گَوہَر کو؟
کِس کو دِلاسہ دینا ہے یا کِس کو مُبارَک دینی ہے؟
کھونے والے شَوہَر کو یا ہونے والے شَوہَر کو؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2