عاصِمہ جَہانگِیر کانْفَرَنْس سے رَانا ثَنا اُللّہ کا خِطاب!!!
——
وہ جو اُس کے دُشمنوں کی چال سے پیٹا گیا
بے سُرے اُس ڈھول کی ہَر بے مَحل سی تھاپ پَر
سَامنے والوں نے تو شَٹ اَپ کہا اور چَل دیے
عاصِمہ کی رُوح تَبَرَّہ کر رَہی ہے آپ پَر
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4