| یِہ بَنْدُوقیں یِہ سَنْگینیں تُمھیں ہَم لے کے دیتے ہیں!!! |
| —— |
| ہمارے جیسے ہو تُم بھی مَگر تُم بُھول جاتے ہو |
| ہمارے مال پَر ہی تُم سَدا مَوجیں مَناتے ہو |
| یِہ بَنْدُوقیں یِہ سَنْگینیں تُمھیں ہَم لے کے دیتے ہیں |
| یِہ دُشمَن پَر چَلاؤ نا ہَمِیں پَر کیوں چَلاتے ہو؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات