یہاں جو معتبر ہے وہ گنوایا جا رہا ہے
فقط معمولی چیزوں کو بچایا جا ریا ہے
۔
بس اس دل کی تسلی کے لیے میرے رفیقو
ہمیں بس ایک افسانہ سنایا جا رہا ہے

0
18