| باپ کس عمر تک کمائے گا |
| بچوں کا فیصلہ بتائے گا |
| صرف یادیں ہی رہ گئیں باقی |
| اپنا بچپن نہ لوٹ پائے گا |
| جب بہار آئے گی مرے آنگن |
| دل کا ہر زخم لہلہائے گا |
| کھیل قسمت کا ختم ہو جائے |
| بس اگر ہاتھ وہ بڑھائے گا |
| عمر گزری ہے غم کے سائے میں |
| کب تلک عشق یوں ستائے گا |
| Samar Shah |
معلومات