| ایپسٹین فائلز (3)!!! |
| —— |
| صاف سُتھرے ہو کے بھی جو غَلِیظ رَہتے ہیں |
| کِس طَرْح کے ہوتے ہیں ذِلَّتوں کے مارے لوگ؟ |
| عالَمی دَرِنْدوں کے کارنامے دیکھے ہیں؟ |
| اِس طَرْح کے ہوتے ہیں ذِلَّتوں کے مارے لوگ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات