| یہ تیری زات تیرے جسم سے ہی منہا کر دیں گے |
| بھری محفل میں سب کے درمیاں ہی تنہا کر دیں گے |
| تجھے لڑنا ہے ڈر سے خود، سمجھ لے اسکو جلدی سے |
| بھروسے دوسروں کے تیری ہمّت پسپا کر دیں گے |

معلومات