| مری آنکھوں کی بینائی کو تیری دید لازم ہے |
| فقط ہے جا چکی لیکن تری بھی دید لازم ہے |
| بہت مایوس رہتا ہوں، کبھی روتا ہی رہتا ہوں |
| تمہیں آؤ کہ اب تم پر یہ اگلی عید لازم ہے |

معلومات