| اس سب کا سبب کیا ہے؟ |
| یہ سب کچھ اب کیا ہے ؟ |
| کیا ہو گیا ہے؟ کیا ارادہ ہے؟ |
| چپ رہوں گا ؟ میرا وعدہ ہے! |
| مگر فکر یار میں حیراں ہوں آج |
| شوخی کردار پہ پریشاں ہوں آج |
| کہیں در دل کھل نا جاۓ بن پوچھے |
| میں عشق کر بیٹھوں پھر بن سوچے |
| کاشف کہیں مصروف ہو جاؤ، میں ڈرتا ہوں |
| وہی نا ہو جائے، یعنی پیار ، میں ڈرتا ہوں |
معلومات