| جس نے چندہ ملایا ہے، جو بھی کھانا لایا ہے |
| جس نے اس کو پکایا ہے، دستر خوان سجایا ہے |
| سب کو اجرِ عظیم مِلے، ہر دَم رَبِّ رَحیم مِلے |
| ساقئِ کوثر سے سب کو، بھر بھر کےتسنیم مِلے |

معلومات