| میری حالت جیسی ہے |
| وہ بھی ویسے رہتی ہے |
| جس سے تس سے ہوتی ہے |
| یہ محبت اندھی ہے |
| میں بھی اچھا لڑکا ہوں |
| وہ بھی اچھی لڑکی ہے |
| دیکھوں تجھ کو کانپ اٹھوں |
| تیرے گھر میں سردی ہے؟ |
| غم کی بارش کرتا ہے |
| یار تو بے دردی ہے |
| عاشق اس کا نام ہے |
| جس سے دنیا ڈرتی ہے |
| دیکھو خالدؔ اس کو تم |
| کھولے کھڑکی بیٹھی ہے |
معلومات