| وہ دل میں رہتا ہے میرے، نظر سے دور نہیں ہے |
| نظر جو آتا نہیں دل کا یہ قصور نہیں ہے |
| نظر ہے یہ جھکی جاتی، ہیں دھڑکنیں بھی بے قابو |
| ہے پاس آنکھوں کو دل کو، مگر شعور نہیں ہے |

معلومات