| سوز و فکر ماضی و حال وہی |
| نبضِ دوراں وہی، مہ وسال وہی |
| جمع خاطر نہیں، تھے بحالِ خوشی |
| دیکھ ہوتے ہیں غم، سے نڈھال وہی |
| گہنایا لگتا ہے، حُسن جاناں ترا |
| عشق کے میرے ہیں، خدوخال وہی |
| کارگر طِب ہے نا، ٹوٹکا عطائ |
| عشق سے خود کریں، گے بحال وہی |
| پھر یہاں مُوسٰیؑ فرعون پھر ہے یہاں |
| کارواں ہے وہی، اور وبال وہی |
معلومات