| دل کی گہرائی میں سوچوں کو اترتے دیکھنا |
| ولولہ انگیز جذبوں کو ابھرتے دیکھنا |
| ابتدا سے ہی مرے منشور میں شامل نہیں |
| سر سے اوپر اس طرح پانی گذرتے دیکھنا |
| ---------------------------------- |
| خون دل سے لکھی تھیں جو غزلیں |
| انکو پڑھ کے سنانے آیا ہوں |
| غم کو زیرو زبر کی صورت میں |
| منظرِ عام پر یوں لایا ہوں |
معلومات