| تو قریب ہوتا ہے |
| یہ دل میرا روتا ہے |
| خبر ہے ملنے کے بعد |
| ہمیں پھر بچھڑنا ہے |
| کفِ افسوس ملنا ہے |
| جب پھُول کھلیں گے |
| تتلیوں کے قافلے چلیں گے |
| تیری نظر مجھے تلاش کرے گی |
| مگر ہم اک دوجے سے دور کہیں |
| اجنبی دیاروں میں کھوۓ ہوں گے |
| تو قریب ہوتا ہے |
| یہ دل میرا روتا ہے |
| خبر ہے ملنے کے بعد |
| ہمیں پھر بچھڑنا ہے |
| کفِ افسوس ملنا ہے |
| جب پھُول کھلیں گے |
| تتلیوں کے قافلے چلیں گے |
| تیری نظر مجھے تلاش کرے گی |
| مگر ہم اک دوجے سے دور کہیں |
| اجنبی دیاروں میں کھوۓ ہوں گے |
معلومات