ٹَرَمْپ اور ٹَرَمْپ جیسوں کے نام!!!
——
جو اُس کی زَمِیں پَر ہوں آپے سے باہَر
وہ اُن کَج اَداؤں کو کَب چھوڑتا ہے
وہ جِس جِس کو چاہے اُسے چھوڑ دے پَر
زَمِینی خُداؤں کو کَب چھوڑتا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2